احساس پروگرام 13500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025

احساس پروگرام 13500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 اور اس کا تعارف

احساس پروگرام 13500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 اور کچھ لوگ اپ کو صحیح نہیں بتاتے میں اپ کو اس کا اصل دو طریقے دیے گئے ہیں اور ان میں سے پہلا طریقہ اپنا قومی شناختی کارڈ (CNIC) نمبر کو 8171 پر SMS کریں اور کچھ ہفتوں بعد اپ کو ایک پیغام موصول ہوگا اس میں اپ کی اہلیت بتائی جائے۔ اگر اپ بی ائی ایس پی کی افیشل ویب سائٹ پر اپنے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں۔

For Latest Scholarship Opportunities, Join WhatsApp and Telegram

تو اپ نے سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالنا ہے اور پھر نیچے دیے گئےخالی خانے کے اندر سکریچ کوڈ کو ڈالنا ہے پھر اس کے بعد سبمٹ بٹن پر کلک کریں اور چند سیکنڈوں کے اندر اپ کی اہلیت دکھائی جائے گی۔ اور جن خواتینوں نے اپنے CNIC کی رجسٹریشن نہیں کروائی تو وہ قریبی رجسٹریشن نہیں کروائی تو وہ قریبی بے نظیر کے دفتر کے  عملے سے رابطہ کریں اور پھر اپنے رجسٹریشن فارم جمع کروائیں تاکہ اپ اس کی اہل ہو سکیں۔ اور باقی معلومات نیچے تصویر میں دی گئی ہے اس کو اچھے طریقے سے پڑھ کر عمل کریں۔ 

احساس پروگرام 13500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *