احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے چیک کریں اور اس کی تفصیل
میں اج اپ کو مکمل طریقہ بتانے جا رہا ہوں کہ احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے چیک کریں اور اس میں دو طریقے چیک کرنے کے لیے دیے گئے ہیں پہلا طریقہ افیشل ویب سائٹ پر جائیں اور دوسرا طریقہ 8171 پر میسج بھیج کر۔
احساس کفالت پروگرام غریب خواتین اور بچوں کے لیے مدد کرنا ہے کہ وہ اپنی ضرورت کو پورا کر سکیں اور اپ نے اپنا موبائل باکس کے ذریعے 8171 پر اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر ڈال کر میسج کریں اور کچھ منٹوں بعد اپ کی اہلیت بتائی جائے گی۔
پہلا طریقہ تو میں نے اپ کو بتا دیا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے سب سے پہلے افیشل پورٹل پر جانا ہے اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر اندراج کے بعد سبمٹ بٹن پر کلک کریں پھراپ کو کچھ دیر کے بعد اپ کو میسج کے ذریعے بتایا جائے گا اگر اہل ہوئے تو پیسے وصول کر لیں۔
باقی مکمل طریقہ کار نیچے دی گئی تصویر کے ذریعے بتائے گئے اس کو اچھے طریقے سے پڑھیں پھر عمل کریں

