اج اپ کو مکمل طریقہ کار اس کا بتانے جا رہا ہوں کہ پیسے اپ کیسے وصول کر سکتے ہیں پہلے اپ اس کا تعارف پڑھیں اور اپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط چیک کرنے دو طریقوں کے ذریعے سمجھایا گیا ہے ان میں سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ پروگرام کی ویب سائٹ پر جا کر بھی اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں اور اگر پورٹل بند ہے تو قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رابطہ کریں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک کرنے کے دو طریقے تصویر میں نیچے دیے گئے ہیں

