2025 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 اور باقی نیچے مزید معلومات دی گئی ہے 

اج میں اپ کو اس کا مکمل طریقہ بتانے جا رہا ہوں جو کسی نے پہلے نہیں بتایا ہوگا اپ نے سب سے پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر بھیج سکتے ہیں یا پھر اپ بے نظیر انکم کی ویب سائٹ پر جا کر آن لائن چیک کر سکتے ہیں اور اگر پورٹل نہیں چل رہا تو بے نظیر کے دفتر پر جائیں اور وہاں جا کر اپنے پیسے چیک کروا سکتے ہیں۔ اگر اپ نے رجسٹریشن نہیں کروائی تو نادرا سینٹر پر بھی جا کر رجسٹریشن فارم پُر کر کے تصدیق کروا سکتے ہیں۔

For Latest Scholarship Opportunities, Join WhatsApp and Telegram

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ دو لحاظ سے چیک کر سکتے ہیں ایک ایس ایم ایس کے ذریعے دوسرا پورٹل کے ذریعے باقی نیچے دی گئی تصویر کے اندر معلومات کو اچھے طریقے سے پڑھیں اور عمل کریں 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *